تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراد پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراد پَر ہونا کے معانیدیکھیے

مُراد پَر ہونا

muraad par honaaमुराद पर होना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

مُراد پَر ہونا کے اردو معانی

 

  • ۱۔ پھلوں اور پھولوں کا قابل استعمال ہو جانا
  • ۲۔ (جوانی کا) زوروں پر ہونا ، جوبن پر ہونا ۔
  • ۳. حسب منشا ہونا ، مرضی کے مطابق ہونا ۔

Urdu meaning of muraad par honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ phalo.n aur phuulo.n ka kaabil-e-istemaal ho jaana
  • ۲۔ (javaanii ka) zoro.n par honaa, joban par honaa
  • ۳. hasab-e-manshaa honaa, marzii ke mutaabiq honaa

English meaning of muraad par honaa

 

  • flower and fruits are being useful
  • (of youth) to be on peak,
  • according to desire

मुराद पर होना के हिंदी अर्थ

 

  • फूलों और फलों का उपयोगी होना
  • (जवानी का) ज़ोरों पर होना, जोबन पर होना
  • इच्छानुसार होना, मर्जी के अनुसार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراد پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراد پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone