تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراد بر لانا" کے متعقلہ نتائج

مَقْصَد

قصد کی جگہ یا ٹھکانا، مطلب، غرض، مقصود، مطلوب، مراد: ارادہ

مَقْصَد ہونا

غرض ہونا ، مطلب ہونا ، کام ہونا

مَقْصَد کیا ہے

کیا چاہتے ہیں، کیا غرض ہے، کیا کام ہے

مَقْصَد پُورا ہونا

رک : مقصد برآنا

مَقْصَد فَوت ہونا

مقصد باقی نہ رہنا ، مدعا جاتا رہنا ، غرض پوری نہ ہونا ۔

مَقْصَد کو پَہُنچنا

مراد پانا، مقصد پورا ہو جانا، حاصل کر لینا

مَقْصَد فَوت ہو جانا

purpose to be defeated

مَقْصَدی

مقصد سے منسوب یا متعلق، اہمیت والا، بامقصد، غایت رکھنے والا

مَقْصَد وَر

کامیاب ، بامراد ۔

مَقْصَد و مُدَّعا

منشا اور ارادہ ؛ اہمیت اور حقیقت ۔

مَقْصَدی ہونا

اصلاحی ہونا ، کارآمد ہونا ، کسی خاص مقصد ، مطلب یا منشا کے مطابق ہونا ۔

مَقْصَدِ اُولیٰ

اعلیٰ مقصد ، بلند مقصد ۔

مَقْصَد پَسَند

بامقصد زندگی بسر کرنے والا ، زندگی کے مقصد کو اہمیت دینے والا ، اصول پسند ؛ کسی مقصد یا غایت کو پیش نظر رکھنے والا ۔

مَقْصَد پَروَر

مقصد کو پورا کرنے والا ، مدعا یا مراد کو برلانے والا ۔

مَقْصَدِ شَرعِیَہ

شرعی تقاضا ، شرعی اُصولوں کے مطابق ۔

مَقْصَدی فِعل

(نفسیات) شعوری حرکت جوکسی خاص مقصد کے لئے ہو ۔

مَقْصَدِ عالَم

کائنات کے وجود میں لائے جانے کی غرض ؛ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔

مَقْصَدی اَفسانَہ

افسانہ جو کوئی مقصد رکھتا ہو یا جس سے اصلاح معاشرہ کا کام لیا جائے ۔

مَقْصَد وَری

کامیابی ، مقصد حاصل ہونا ۔

مَقْصَد مِلنا

مطلب حاصل ہونا ، مدعا پانا ۔

مَقْصَدی شاعِری

اصلاحی یا بامقصد شاعری ، کارآمد شاعری ۔

مَقْصَد کُھلنا

اِرادہ ظاہر ہونا، واضح ہونا، منشا ظاہر ہونا، مقصد ظاہر ہونا

مَقْصَد پَسَندی

کسی مقصد کی طرف راغب ہونا ، مقصد کو اہمیت دینا ، اصول پسندی ؛ ادب یا فنون لطیفہ کا مقصد زندگی کی بہتری قرار دینا ، ادب یا فنون لطیفہ میں غائتی رجحان رکھنا ۔

مَقْصَد بَراری

مقصد بر آنا، مراد پوری ہونا، مطلب پورا ہونا

مَقْصَد بِالذّات

وہ چیز جو مقصد کاحاصل ہو، اصل مقصد

مَقْصَد حَیات

زندگی کا حاصل

مَقْصَد بَر آنا

attain one's object

مَقْصَد و مَناط

مقصد و مدعا ، مطلب ، بنیادی مقصد ۔

مَقْصَد نِکالنا

مطلب جان لینا ، مدعا سمجھنا ، مقصد معلوم کرنا۔

مَقْصَد پا لینا

مدعا حاصل کر لینا ، مطلب پورا ہونا ۔

مَقْصَد کا حُصُول

مقصد حاصل کرنا ، اصل مقصد ۔

مَقْصَدی اَدَب

ایسا ادب جو اصلاح معاشرہ کے مقصد یا مطلب کو مد نظر رکھ کر لکھا جائے،اصلاحی یا کارآمد ادب۔

مَقْصَد کی آنْکھ سے دیکھنا

مقصدیت کو پیش، نظر رکھنا، اُصول پسندی سے کام لینا

مَقْصَدِ وَحِید

اصل مقصد ، حقیقی مدعا ، نصب العین ۔

مَقْصَدِ وُجُود

مقصد حیات ، وجود میں آنے کا سبب

مَقْصَدِ زِندَگی

زندگی کا حاصل، منشائے حیات، مقصد ِحیات

مَقْصَدی زِندَگی

کسی خاص مقصد یا نصب العین کے لیے بسر کی جانے والی زندگی ، بامقصد یاکارآمد زندگی ۔

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

مَقْصَدِ اَوَّلِین

سب سے اول مقصد ، بنیادی مدعا ، مطلب یا ارادہ

مَقْصَدی تَخلِیقات

رک : مقصدی ادب ، مقصدی شاہکار یا نگارشات ۔

مَقْصَدی نَفسِیات

اصلاحی یا کسی اور اہمیت کی نفسیات ، کارآمد نفسیات ، وہ نفسیات جس میں روحی اور حسی زندگی کی تشریح کوئی غایت رکھتی ہو ۔

گَوہَرِ مَقْصَد

مقصد خاص، گرہرِ مقصود، گوہرِ مراد

کَعْبَہ مَقْصَد

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود.

بے مَقْصَد

جس کا کوئٰی قصد نہ کیا گیا ہو

مَنزِلِ مَقْصَد

منزل ِمقصود

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراد بر لانا کے معانیدیکھیے

مُراد بر لانا

muraad bar laanaaमुराद बर लाना

محاورہ

مادہ: مُراد

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مُراد بر لانا کے اردو معانی

  • کسی کا مقصد پورا کرنا، کسی کی خواہش پوری کرنا

Urdu meaning of muraad bar laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ka maqsad puura karnaa, kisii kii Khaahish puurii karnaa

English meaning of muraad bar laanaa

  • fulfill a wish

मुराद बर लाना के हिंदी अर्थ

  • किसी की मनोकामना पूरी करना, किसी का मक़सद पूरा करना, किसी की ख़्वाहिश पूरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقْصَد

قصد کی جگہ یا ٹھکانا، مطلب، غرض، مقصود، مطلوب، مراد: ارادہ

مَقْصَد ہونا

غرض ہونا ، مطلب ہونا ، کام ہونا

مَقْصَد کیا ہے

کیا چاہتے ہیں، کیا غرض ہے، کیا کام ہے

مَقْصَد پُورا ہونا

رک : مقصد برآنا

مَقْصَد فَوت ہونا

مقصد باقی نہ رہنا ، مدعا جاتا رہنا ، غرض پوری نہ ہونا ۔

مَقْصَد کو پَہُنچنا

مراد پانا، مقصد پورا ہو جانا، حاصل کر لینا

مَقْصَد فَوت ہو جانا

purpose to be defeated

مَقْصَدی

مقصد سے منسوب یا متعلق، اہمیت والا، بامقصد، غایت رکھنے والا

مَقْصَد وَر

کامیاب ، بامراد ۔

مَقْصَد و مُدَّعا

منشا اور ارادہ ؛ اہمیت اور حقیقت ۔

مَقْصَدی ہونا

اصلاحی ہونا ، کارآمد ہونا ، کسی خاص مقصد ، مطلب یا منشا کے مطابق ہونا ۔

مَقْصَدِ اُولیٰ

اعلیٰ مقصد ، بلند مقصد ۔

مَقْصَد پَسَند

بامقصد زندگی بسر کرنے والا ، زندگی کے مقصد کو اہمیت دینے والا ، اصول پسند ؛ کسی مقصد یا غایت کو پیش نظر رکھنے والا ۔

مَقْصَد پَروَر

مقصد کو پورا کرنے والا ، مدعا یا مراد کو برلانے والا ۔

مَقْصَدِ شَرعِیَہ

شرعی تقاضا ، شرعی اُصولوں کے مطابق ۔

مَقْصَدی فِعل

(نفسیات) شعوری حرکت جوکسی خاص مقصد کے لئے ہو ۔

مَقْصَدِ عالَم

کائنات کے وجود میں لائے جانے کی غرض ؛ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔

مَقْصَدی اَفسانَہ

افسانہ جو کوئی مقصد رکھتا ہو یا جس سے اصلاح معاشرہ کا کام لیا جائے ۔

مَقْصَد وَری

کامیابی ، مقصد حاصل ہونا ۔

مَقْصَد مِلنا

مطلب حاصل ہونا ، مدعا پانا ۔

مَقْصَدی شاعِری

اصلاحی یا بامقصد شاعری ، کارآمد شاعری ۔

مَقْصَد کُھلنا

اِرادہ ظاہر ہونا، واضح ہونا، منشا ظاہر ہونا، مقصد ظاہر ہونا

مَقْصَد پَسَندی

کسی مقصد کی طرف راغب ہونا ، مقصد کو اہمیت دینا ، اصول پسندی ؛ ادب یا فنون لطیفہ کا مقصد زندگی کی بہتری قرار دینا ، ادب یا فنون لطیفہ میں غائتی رجحان رکھنا ۔

مَقْصَد بَراری

مقصد بر آنا، مراد پوری ہونا، مطلب پورا ہونا

مَقْصَد بِالذّات

وہ چیز جو مقصد کاحاصل ہو، اصل مقصد

مَقْصَد حَیات

زندگی کا حاصل

مَقْصَد بَر آنا

attain one's object

مَقْصَد و مَناط

مقصد و مدعا ، مطلب ، بنیادی مقصد ۔

مَقْصَد نِکالنا

مطلب جان لینا ، مدعا سمجھنا ، مقصد معلوم کرنا۔

مَقْصَد پا لینا

مدعا حاصل کر لینا ، مطلب پورا ہونا ۔

مَقْصَد کا حُصُول

مقصد حاصل کرنا ، اصل مقصد ۔

مَقْصَدی اَدَب

ایسا ادب جو اصلاح معاشرہ کے مقصد یا مطلب کو مد نظر رکھ کر لکھا جائے،اصلاحی یا کارآمد ادب۔

مَقْصَد کی آنْکھ سے دیکھنا

مقصدیت کو پیش، نظر رکھنا، اُصول پسندی سے کام لینا

مَقْصَدِ وَحِید

اصل مقصد ، حقیقی مدعا ، نصب العین ۔

مَقْصَدِ وُجُود

مقصد حیات ، وجود میں آنے کا سبب

مَقْصَدِ زِندَگی

زندگی کا حاصل، منشائے حیات، مقصد ِحیات

مَقْصَدی زِندَگی

کسی خاص مقصد یا نصب العین کے لیے بسر کی جانے والی زندگی ، بامقصد یاکارآمد زندگی ۔

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

مَقْصَدِ اَوَّلِین

سب سے اول مقصد ، بنیادی مدعا ، مطلب یا ارادہ

مَقْصَدی تَخلِیقات

رک : مقصدی ادب ، مقصدی شاہکار یا نگارشات ۔

مَقْصَدی نَفسِیات

اصلاحی یا کسی اور اہمیت کی نفسیات ، کارآمد نفسیات ، وہ نفسیات جس میں روحی اور حسی زندگی کی تشریح کوئی غایت رکھتی ہو ۔

گَوہَرِ مَقْصَد

مقصد خاص، گرہرِ مقصود، گوہرِ مراد

کَعْبَہ مَقْصَد

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود.

بے مَقْصَد

جس کا کوئٰی قصد نہ کیا گیا ہو

مَنزِلِ مَقْصَد

منزل ِمقصود

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراد بر لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراد بر لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone