تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقتَضائے اِنصاف" کے متعقلہ نتائج

مُقتَضا

خواہش کیا گیا، حالات جس بات کی خواہش کریں، تقاضا، خواہش وقت، موقع محل، مصلحت، مطلب، چاہا ہوا، موقع کے مطابق

مُقتَضائی

مصلحت سے متعلق یا منسوب ، مصلحتی ، مطابق مصلحت وقت ۔

مُقتَضائے سِن

عمر کے مطابق یا مناسب

مُقتَضا ئے داب

آداب کے مطابق ، حسب ِآداب ۔

مُقتَضائے وَفا

تقاضائے وفا، وفا کے مطابق، از روئے وفا، (فارسی ترکیب) فصیح، رائج

مُقتَضائے عادَت

عادت کے مطابق ۔

مُقتَضائے عُمر

سن کے اعتبار سے، عمر کے مطابق

مُقتَضائے حال

حال کا تقاضا، حال کے مطابق، حالات کے تقاضوں کے مطابق

مُقتَضائے عَقْل

عقل کی رُو سے ، ازروئے عقل ، بہ تقاضائے فہم ۔

مُقتَضائے شَعُور

سمجھ کا تقاضا ، عقل مندی ۔

مُقتَضا ئے وَقت

مصلحت ِوقت ، تقاضائے زمانہ

مُقتَضائے طَبع

طبیعت کے مطابق ، حسب منشا و مرضی ۔

مُقْتَضائے فِطْرَت

مُقْتَضائے شَرافَت

مُقتَضائے بَشَری

رک : مقتضائے بشریت ۔

مُقتَضائے طَبِیعَت

طبیعت کا تقاضا ، طبیعت کے موافق ، طبیعت کی خواہش کے مطابق ۔

مُقتَضائے بَشَرِیَّت

بشریت کا تقاضا ، موافق بشریت ، آدمی ہونے کے سبب سے ۔

مُقتَضائے اِنصاف

انصاف کی رو سے، انصاف کے موافق، حسب ِانصاف

مُقتَضائے مَصلِحَت

مصلحت کے مطابق و موافق ۔

مُقتَضی

جس کی ضرورت محسوس ہو ، خواہاں ، موقع محل کے لحاظ سے کسی امر کی خواہش کرنے والا ، چاہنے والا ، تقاضا کرنے والا (وقت ، صورت ِحال یا کسی امر کے لیے مستعمل) ۔

بَہ مُقْتَضا

مُقتَضی ہونا

تقاضا کرنا ، متقاضی ہونا ۔

بَمُقْتَضائے بَشَرِیَّت

بشریّت کی وجہ سے، انسان ہونے کی وجہ سے، غلطی سے

بَمُقتَضائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقتَضائے اِنصاف کے معانیدیکھیے

مُقتَضائے اِنصاف

muqtazaa-e-insaafमुक़्तज़ा-ए-इंसाफ़

اصل: عربی

وزن : 2122221

مُقتَضائے اِنصاف کے اردو معانی

صفت

  • انصاف کی رو سے، انصاف کے موافق، حسب ِانصاف

English meaning of muqtazaa-e-insaaf

Adjective

  • according to justice

मुक़्तज़ा-ए-इंसाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न्याय के अनुसार, इंसाफ़ के मुताबिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقتَضائے اِنصاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقتَضائے اِنصاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone