تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقِر" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَرِف

تسلیم کرنے والا، ماننے والا، اعتراف کرنے والا، اقرار کرنے والا، قائل

معترف جبر دوست

convinced of friend's tyranny

مُعْتَرِف ہونا

ماننا ، اقبال کرنا ، اقرار کرنا ، قائل ہونا ۔

مُعْتَرِف پانا

مدح و تعریف کرنے والا پانا ، پسند کرنے والا دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقِر کے معانیدیکھیے

مُقِر

muqirमुक़िर

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: اصطلاحاً قانونی

  • Roman
  • Urdu

مُقِر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • اقرار کرنے والا، تسلیم کرنے والا، اعتراف کرنے والا، ماننے والا، اقراری، معترف، قائل
  • (قانون) دستاویز یا اقرار نامہ لکھنے والا، فریق، بیان دینے والا، وہ شخص جو کسی قسم کی دستاویز لکھے

شعر

Urdu meaning of muqir

  • Roman
  • Urdu

  • iqraar karne vaala, tasliim karne vaala, etraaf karne vaala, maanne vaala, iqraarii, motrif, qaa.il
  • (qaanuun) dastaavez ya iqraarnaamaa likhne vaala, fariiq, byaan dene vaala, vo shaKhs jo kisii kism kii dastaavez likhe

English meaning of muqir

Adjective, Masculine

  • admitting, professing, acknowledging, affirming, executing, establishing, one who asserts or confirms
  • (legal) one who signs a paper confessing or professing something

मुक़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अपनी ओर से कोई दस्तावेज या लेखा प्रस्तुत करके उस पर हस्ताक्षर करने वाला, वादा करने वाला, स्वीकार करने वाला
  • (क़ानून) लेख्य का लेखक, इकरार या प्रतिज्ञा करनेवाला, वचन देने वाला

مُقِر کے مترادفات

مُقِر کے متضادات

مُقِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْتَرِف

تسلیم کرنے والا، ماننے والا، اعتراف کرنے والا، اقرار کرنے والا، قائل

معترف جبر دوست

convinced of friend's tyranny

مُعْتَرِف ہونا

ماننا ، اقبال کرنا ، اقرار کرنا ، قائل ہونا ۔

مُعْتَرِف پانا

مدح و تعریف کرنے والا پانا ، پسند کرنے والا دیکھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone