تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُقِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُقِیم کے معانیدیکھیے
مُقِیم کے اردو معانی
صفت، مذکر
- اقامت کرنے والا، عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والا، قیام پذیر
- قائم، جا پذیر، ثابت
- (فقہ) جو اپنے گھر ہو اور سفر میں نہ ہو
- کسی محفل، مجلس یا جماعت میں شامل
- کسی کے اٹھنے کے بعد اس کی جگہ پر بیٹھنے والا، جانشین
- سبزی اور پھل وغیرہ کا تھوک فروش
- اقامت کرنے والا، ٹھہرنے والا، قائم، قیام پذیر
شعر
سر راہ مل کے بچھڑ گئے تھا بس ایک پل کا وہ حادثہ
مرے صحن دل میں مقیم ہے وہی ایک لمحہ عذاب کا
ہوگا ضرور ایک نہ اک دن مباحثہ
رضواں سے اور کوئے صنم کے مقیم سے
English meaning of muqiim
Adjective, Masculine
- residing, stationed, fixed, inhabitant
Noun, Masculine
- greengrocer, wholesaler of fruits and vegetables
- resident
मुक़ीम के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- ठहरा हुआ, प्रवासी
- थोड़े दिनों के लिए कहीं ठहरा हुआ, निवासी, रहनेवाला
مُقِیم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقِیم)
مُقِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔