تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَیَّش" کے متعقلہ نتائج

مُقَیَّش

(زردوزی) سونے چاندی سے بنا ہوا چپٹا تار، بادلہ (روپہلی خواہ سنہری) نیز بادلے کے تاروں سے کیا گیا کڑہائی کا کام

مُقَیَّشی

چاندی یا سونے کے دبکے ہوئے تاروں کا، بادلے کا، زری کا، چاندی سونے کے تاروں کا، تمامی کا، تاش یا مقیش سے مشابہ، چمک دار

مُقَیَّشی گوکْھرُو

۔مذکر ۔ایک قسم کا باریک گوکھرو۔ جو صرف تاروں کو موڑ کر بنایا جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَیَّش کے معانیدیکھیے

مُقَیَّش

muqayyashमुक़य्यश

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: زردوزی

  • Roman
  • Urdu

مُقَیَّش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زردوزی) سونے چاندی سے بنا ہوا چپٹا تار، بادلہ (روپہلی خواہ سنہری) نیز بادلے کے تاروں سے کیا گیا کڑہائی کا کام
  • سونے چاندی کے تاروں (بادلے) کی مدد سے بنا ہوا کپڑا، زربفت، تاش، تمامی

شعر

Urdu meaning of muqayyash

  • Roman
  • Urdu

  • (zardozii) sone chaandii se banaa hu.a chapTaa taar, baadlaa (ruupahlii Khaah sunahrii) niiz baadle ke taaro.n se kiya gayaa ka.Dhaa.ii ka kaam
  • sone chaandii ke taaro.n (baadle) kii madad se banaa hu.a kap.Daa, zarabfat, taash, tamaamii

English meaning of muqayyash

Noun, Masculine

  • gold or silver thread
  • embroidery work with gold or silver thread

मुक़य्यश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( कढ़ाई) चाँदी-सोने के चौड़े तार, सोने चाँदी से बना हुआ चपटा तार, बादला
  • सोने-चाँदी के तारों से बना हुआ कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَیَّش

(زردوزی) سونے چاندی سے بنا ہوا چپٹا تار، بادلہ (روپہلی خواہ سنہری) نیز بادلے کے تاروں سے کیا گیا کڑہائی کا کام

مُقَیَّشی

چاندی یا سونے کے دبکے ہوئے تاروں کا، بادلے کا، زری کا، چاندی سونے کے تاروں کا، تمامی کا، تاش یا مقیش سے مشابہ، چمک دار

مُقَیَّشی گوکْھرُو

۔مذکر ۔ایک قسم کا باریک گوکھرو۔ جو صرف تاروں کو موڑ کر بنایا جاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَیَّش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَیَّش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone