تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُقَیَّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَیَّد کے معانیدیکھیے
مُقَیَّد کے اردو معانی
صفت
- قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند
- (عروض) وہ قافیہ جس میں حرف روی ساکن ہو اورحرف وصل اس سے ملحق نہ ہو
- پابندی لگایا ہوا، پابند، مشروط
- وہ قافیہ جس میں حرف روی ساکن ہو اور حرف وصل اس سے ملحق نہ ہو
شعر
میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا
پھر اس چٹان میں اک پھول نے شگاف کیا
کسے ملتی نجات آزادؔ ہستی کے مسائل سے
کہ ہر کوئی مقید آب و گل کے سلسلوں کا تھا
وہ تشنگی تھی کہ شبنم کو ہونٹ ترسے ہیں
وہ آب ہوں کہ مقید گہر گہر میں رہوں
English meaning of muqayyad
Adjective
- imprisoned, confined, shackled, fettered
- limited, covered
- bound, restricted
मुक़य्यद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कैद में हो, बंदी, कैदी, जिसमें कोई शर्त लगा दी गयी हो।
- बंदी, कैदी।
مُقَیَّد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقَیَّد)
مُقَیَّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔