تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَطَّع صُورَت" کے متعقلہ نتائج

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقَطَّع لوگ

ثقہ افراد ۔

مُقَطَّع صُورَت

شکل و صورت سے سنجیدہ اور مہذب معلوم ہونے والا، مہذب صورت

مُقَطَّع حُقُوق

جس سے واسطہ یا سروکار نہ رکھاجائے ، قطع تعلق کے لائق ۔

مُقَطَّع داڑھی

شرع کے مطابق تراشی ہوئی لمبی داڑھی، ثقہ حضرات کی سی داڑھی

مُقَطَّع چُقَطَّع

بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

مُقَطَّع چُقَطَّع ہونا

وضع داری ظاہر کرنا ، وضع دار ظاہر کرنا ۔

مِیر مُقَطَّع

(استہزائیہ) رک : میر مخادین ، جو خود کو بہت لیے دیے رہے اور مقطع و مہذب ظاہر کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَطَّع صُورَت کے معانیدیکھیے

مُقَطَّع صُورَت

muqatta'-suuratमुक़त्ता'-सूरत

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

مُقَطَّع صُورَت کے اردو معانی

صفت

  • شکل و صورت سے سنجیدہ اور مہذب معلوم ہونے والا، مہذب صورت

Urdu meaning of muqatta'-suurat

  • Roman
  • Urdu

  • shakl-o-suurat se sanjiidaa aur muhazzab maaluum hone vaala, muhazzab suurat

English meaning of muqatta'-suurat

Adjective

मुक़त्ता'-सूरत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गंभीर और सभ्य दिखने वाला, संजीदा और मुहज़्ज़ब मालूम होने वाला, सभ्य मुख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقَطَّع لوگ

ثقہ افراد ۔

مُقَطَّع صُورَت

شکل و صورت سے سنجیدہ اور مہذب معلوم ہونے والا، مہذب صورت

مُقَطَّع حُقُوق

جس سے واسطہ یا سروکار نہ رکھاجائے ، قطع تعلق کے لائق ۔

مُقَطَّع داڑھی

شرع کے مطابق تراشی ہوئی لمبی داڑھی، ثقہ حضرات کی سی داڑھی

مُقَطَّع چُقَطَّع

بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

مُقَطَّع چُقَطَّع ہونا

وضع داری ظاہر کرنا ، وضع دار ظاہر کرنا ۔

مِیر مُقَطَّع

(استہزائیہ) رک : میر مخادین ، جو خود کو بہت لیے دیے رہے اور مقطع و مہذب ظاہر کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَطَّع صُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَطَّع صُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone