تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُقَصِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَصِّر کے معانیدیکھیے
مُقَصِّر کے اردو معانی
صفت
- خطا یا کوتاہی کرنے والا، تقصیر یا قصور کرنے والا، قاصر، معذور
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
کچھ قصور اپنی بندگی میں نہیں
بندگی سے اگر مقصر ہیں
روز و شب رہتا ہے تیری یاد میں عاشق کا دل
گو مقصر ہے تری خدمت سے گو معذور ہے
English meaning of muqassir
मुक़स्सिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- त्रुटि करनेवाला, ग़लती करनेवाला, कोताही करने वाला, गलती या चूक करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقَصِّر)
مُقَصِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔