تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَرِّری" کے متعقلہ نتائج

مُقَرِّری

طے کیاہوا، مقرر کیا ہوا، مقرر شدہ یا مقرر کردہ، مخصوص یا معین

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَرِّری کے معانیدیکھیے

مُقَرِّری

muqarririiमुक़र्रिरी

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُقَرِّری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طے کیاہوا، مقرر کیا ہوا، مقرر شدہ یا مقرر کردہ، مخصوص یا معین
  • بندھا، یقینی
  • تقرری، تعیناتی، مامور ہونا
  • جو معمول کے مطابق ہو، معمول کا، روزانہ کا
  • مقرر کا کام، تقریر کا ملکہ اور فن، خطابت، تقریر کرنا
  • (کاشت کاری) لگان، ما ل گزاری، محصول، خراج، معمولی وظیفہ، تنخواہ، مشاہر

Urdu meaning of muqarririi

  • Roman
  • Urdu

  • tai kyaa hu.a, muqarrar kyaa hu.a, muqarrar shuudaa ya muqarrar karda, maKhsuus ya mu.iin
  • bandhaa, yaqiinii
  • taqarrurii, taayyunaatii, maamuur honaa
  • jo maamuul ke mutaabiq ho, maamuul ka, rozaana ka
  • muqarrar ka kaam, taqriir ka malika aur fan, Khitaabat, taqriir karnaa
  • (kaashatkaarii) lagaan, maal guzaarii, mahsuul, Kharaaj, maamuulii vaziifa, tanaKhvaah, mashaahar

English meaning of muqarririi

Noun, Feminine

  • fixed
  • an appointment
  • appointed, assigned
  • fixed tenure in perpetuity, fixed lease
  • fixed stipend

मुक़र्रिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाषण देने का काम, भाषण देने का फ़न जानने वाला, ख़िताबत, तक़रीर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرِّری

طے کیاہوا، مقرر کیا ہوا، مقرر شدہ یا مقرر کردہ، مخصوص یا معین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَرِّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَرِّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone