تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَرنَس" کے متعقلہ نتائج

مُقَرنَس

مدور، گول سیڑھی کے طرز پر ڈھلواں بنا ہوا جو درمیان میں سے اوپر ابھرا ہوا اور چاروں طرف سے نیچے جھکا ہوا ہو

مُقَرنَس کاری

نقش نگار بنانا، سجانا، مزین کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَرنَس کے معانیدیکھیے

مُقَرنَس

muqarnasमुक़रनस

اصل: عربی

وزن : 122

مُقَرنَس کے اردو معانی

صفت

  • مدور، گول سیڑھی کے طرز پر ڈھلواں بنا ہوا جو درمیان میں سے اوپر ابھرا ہوا اور چاروں طرف سے نیچے جھکا ہوا ہو
  • (مجازاً) بلند (عمارت اور آسمان کے لیے مستعمل)

اسم، مذکر

  • بلند مخروطی عمارت جس پرچکردار سیڑھیوں سے چڑھتے ہیں اور جس میں تصویریں لگی ہوتی ہیں، بلند، گول
  • ایک قسم کی پگڑی

English meaning of muqarnas

Adjective

  • spiralled roof or building

Noun, Masculine

  • spiralled building

मुक़रनस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गोलाकार, गोल सीढ़ी के तर्ज़ पर ढलवां बना हुआ जो दरमयान में से ऊपर उभरा हुआ और चारों तरफ़ से नीचे झुका हुआ हो
  • (लाक्षणिक) ऊँचाई (भवन एवं आकाश के लिए प्रयुक्त)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ऊँचा शंक्वाकार भवन जिस पर चक्करदार सीढ़ियों से चढ़ते है और जिसमें चित्र लगे होते हैं, ऊँचा, गोल
  • एक प्रकार की पगड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَرنَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَرنَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone