تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُقَدَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر کے معانیدیکھیے
مُقَدَّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ
- (قواعد) وہ کلمہ جو عبارت میں نہ ہو مگر اس کے معنی لیے جائیں، کلمہ محذوف، وہ کلمہ یا کلام جو عبارت نہ ہو لیکن اس کے معنی وہاں لیے جائیں
- مقسوم، قسمت کا لکھا، نصیب، تقدیر، بھاگ، ہونے والی بات
- اندازہ کرنے والا
- تقدیر میں لکھنے والا، نوشتہ قسمت کا کاتب، خدائے تعالیٰ کا ایک وصفی نام
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن
پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا
جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا
English meaning of muqaddar
Noun, Masculine
- destined, predestined, ordained by God, preordained
- decreed (by God), appointed, predetermined
- fate, destiny
मुक़द्दर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पहले से क़िस्मत में लिखा हुआ, अनादि काल वाला निर्माता अर्थात ईश्वर का आदेश किया हुआ
-
(व्याकरण) वह वाक्य जो 'इबारत में न हो मगर उसके मानी यानी अर्थ लिए जाएँ, कलिमा-ए-महज़ूफ़, वह कलिमा अर्थात वाक्य या कलाम जो 'इबारत न हो लेकिन उसके अर्थ वहाँ लिए जाएँ
विशेष - 'इबारत= गद्यांश, अक्षर विन्यास, लेखन शैली, इमला, लिखावट, वाक्यरचना - कलिमा-ए-महज़ूफ़= (व्याकरण) वह वाक्य जिसमें किसी पूर्ण वाक्य में कोई ज़रूरी अंश वाक्य की सुंदरता के लिए अनावश्यक समझ कर छोड़ दिया जाता है
- विभाजित, क़िस्मत का लिखा, नसीब, तक़दीर, भाग्य, होने वाली बात
- भाग्य में लिखने वाला, भाग्य के लिखे का कातिब अर्थात ईश्वर, ख़ुदा-ए-ताला का एक वस्फ़ी अर्थात विशिष्ट नाम
- अनुमान करने वाला
مُقَدَّر کے مترادفات
مُقَدَّر سے متعلق کہاوتیں
مُقَدَّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر)
مُقَدَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔