تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر پَلَٹنا" کے متعقلہ نتائج

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر پَلَٹنا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر پَلَٹنا

muqaddar palaTnaaमुक़द्दर पलटना

محاورہ

مادہ: مُقَدَّر

Roman

مُقَدَّر پَلَٹنا کے اردو معانی

  • تقدیر پلٹنا، قسمت خراب ہونا، بخت برگشتہ ہونا، بداقبالی ہونا، ادبار ہونا

Urdu meaning of muqaddar palaTnaa

Roman

  • taqdiir palaTnaa, qismat Kharaab honaa, baKhatabargashtaa honaa, bad iqbaalii honaa, adbaar honaa

English meaning of muqaddar palaTnaa

  • twist of fate

मुक़द्दर पलटना के हिंदी अर्थ

  • तक़दीर पलटना, क़िस्मत ख़राब होना, भाग्य ख़राब होना, बुरी क़िस्मत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر پَلَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر پَلَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone