تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر کا لِکھا" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّر کا لِکھا

جو کچھ مشیت ایزدی نے قسمت میں لکھ دیا ہے، نوشتۂ تقدیر

مُقَدَّر کا لِکھا نَہِیں مِٹتا

نوشتۂ تقدیر ضرور ہو کر رہتا ہے

مُقَدَّر کا لِکھا کاٹنا

قسمت میں لکھے کو مٹانا ، مقدر کے خلاف کام کرنے کی کوشش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر کا لِکھا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر کا لِکھا

muqaddar kaa likhaaमुक़द्दर का लिखा

  • Roman
  • Urdu

مُقَدَّر کا لِکھا کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • جو کچھ مشیت ایزدی نے قسمت میں لکھ دیا ہے، نوشتۂ تقدیر

Urdu meaning of muqaddar kaa likhaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo kuchh mashiiyat ezdii ne qismat me.n likh diyaa hai, navishta-e-taqdiir

English meaning of muqaddar kaa likhaa

Arabic, Hindi - Adjective

  • the writer of destiny i.e. God

मुक़द्दर का लिखा के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

  • भाग्य का लिखने वाला अर्थात भगवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَدَّر کا لِکھا

جو کچھ مشیت ایزدی نے قسمت میں لکھ دیا ہے، نوشتۂ تقدیر

مُقَدَّر کا لِکھا نَہِیں مِٹتا

نوشتۂ تقدیر ضرور ہو کر رہتا ہے

مُقَدَّر کا لِکھا کاٹنا

قسمت میں لکھے کو مٹانا ، مقدر کے خلاف کام کرنے کی کوشش کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر کا لِکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر کا لِکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone