تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر کا چَکَّر کھانا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر کا چَکَّر کھانا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر کا چَکَّر کھانا

muqaddar kaa chakkar khaanaaमुक़द्दर का चक्कर खाना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

مُقَدَّر کا چَکَّر کھانا کے اردو معانی

 

  • ناکامی پیش آنا، تدبیر کا ناموافق ہونا، مقدر کا خراب ہونا، تقدیر کا برگشتہ ہونا

Urdu meaning of muqaddar kaa chakkar khaanaa

Roman

  • naakaamii pesh aanaa, tadbiir ka na muvaafiq honaa, muqaddar ka Kharaab honaa, taqdiir ka bargashtaa honaa

English meaning of muqaddar kaa chakkar khaanaa

 

  • failure, bad luck, inconsistency of tact

मुक़द्दर का चक्कर खाना के हिंदी अर्थ

 

  • नाकामी पेश आना, भाग्य का ख़राब होना, चातुर्य की असंगति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر کا چَکَّر کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر کا چَکَّر کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone