تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُداوَمَت

ہمیشگی، دوام، ثبات، بقا، استمرار، قیام، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا، ہمیشہ کا معمول

مُداوَمَتِ عَمَل

مُداوَمَت کَرْنا

متواتر کرنا، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا

مُداوَمَتِ کار

ہمیشہ کام کرنا، مسلسل کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّمَہ کے معانیدیکھیے

مُقَدَّمَہ

muqaddamaमुक़द्दमा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: منطق قانونی

اشتقاق: قَدِمَ

مُقَدَّمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچہ کتاب
  • عنوان
  • وہ امر جو اصل مقصد سے پہلے تمہیدا ہو، پیش خیمہ
  • وہ بات یا مسئلہ جس کے جانے بغیر زیر نظر مبحث سمجھ میں نہ آ سکے، وہ امر جس پر زیر بحث موضوع کا سمجھناسمجھانا منحصر ہو، مبادی
  • (قانون) وہ مسئلہ جو فیصلے کے لیے عدالت مجاز میں پیش ہو، نالش، دعویٰ، فریاد، استغاثہ نیز دعوے کی پیشی، عدالتی کارروائی
  • باہمی جھگڑا، نزاع
  • مقابلہ
  • معاملہ، مسئلہ، قضیہ
  • (منطق) وہ چیز جس پر کوئی شے موقوف ہو خواہ عقلاً‏، خواہ نقلا‏، خواہ عادتا

شعر

English meaning of muqaddama

Noun, Masculine

  • lawsuit, case, dispute, controversy, foreword, prolegomenon
  • preamble (to a speech)
  • the first part
  • preface (to a book)
  • prelude
  • introduction
  • premisses (of an argument)
  • preliminary
  • affair, matter, business, subject, topic, thesis
  • law-suit, suit, cause, proceedings
  • prosecution
  • advanced guard (of an army)

मुक़द्दमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मुकदमा
  • मामला, दावा, केस, अदालत से इन्साफ माँगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone