تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقارَبَت" کے متعقلہ نتائج

اِمْتِزاج

دو یا زیادہ چیزوں کی تر کیب یا آمیزش، مل کر ایک جگہ ہوجانا

اِمْتِزاجی

امتزاج (رک) سے منسوب .

اِمْتِزاجِ کِیمِیائی

کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں

کِیمِیائی اِمْتِزاج

کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقارَبَت کے معانیدیکھیے

مُقارَبَت

muqaarabatमुक़ारबत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: قَرُبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُقارَبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہم قربت، آپس میں ملنا، قربت، نزدیکی
  • (مجازاً) صحبت، مجامعت، ہم بستری، صحبت کرنا

Urdu meaning of muqaarabat

  • Roman
  • Urdu

  • baaham qurbat, aapas me.n qurbat, nazdiikay
  • (majaazan) sohbat, mujaamat, hamabisatrii, sohbat karnaa

English meaning of muqaarabat

Noun, Feminine

  • drawing nearer (to), approaching, approximation, showing propinquity or affinity
  • (Metaphorically) coitus

मुक़ारबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़रीब होना, समीप होना, समीपता, नज़दीकी, आपस में मिलना, निकटता
  • ( लाक्षणिक) संभोग, समागम, अन्योन्य संसर्ग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمْتِزاج

دو یا زیادہ چیزوں کی تر کیب یا آمیزش، مل کر ایک جگہ ہوجانا

اِمْتِزاجی

امتزاج (رک) سے منسوب .

اِمْتِزاجِ کِیمِیائی

کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں

کِیمِیائی اِمْتِزاج

کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقارَبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقارَبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone