تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقابلے پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

مُقابلے پَر آنا

فوج کا لڑنے کے واسطے سامنے آنا، معترض ہونا، مزاحم ہونا، روکشی پر آمادہ ہونا

مُقابلے کا اِمتِحان

ترجیح کی غرض سے، مسابقت لے جانے کے لیے دیا جانے والا امتحان، اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے منعقد کیاجانے والا امتحان جو بالعموم پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ہوتا ہے

مُقابلے کی دَوڑ لَگانا

مسابقت کے لیے دوڑنا ، کسی دوسرے سے آگے جانے کے لیے سخت کوشش کرنا ۔

مقابلے پر کھڑا ہونا

الیکشن میں کسی کا انتخاب کے لئے پہلے منتخب شدہ ممبر کے ساتھ مقابلہ کرنا

مقابلے میں آنا

سامنے آنا، سامنے کھڑا ہونا، مقابل ہونا، دوبدو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقابلے پَر آنا کے معانیدیکھیے

مُقابلے پَر آنا

muqaable par aanaaमुक़ाबले पर आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُقابلے پَر آنا کے اردو معانی

  • فوج کا لڑنے کے واسطے سامنے آنا، معترض ہونا، مزاحم ہونا، روکشی پر آمادہ ہونا

Urdu meaning of muqaable par aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • fauj ka la.Dne ke vaaste saamne aanaa, motriz honaa, muzaaham honaa, ro kushii aamaada honaa

English meaning of muqaable par aanaa

  • coming forward of the army to fight, to object

मुक़ाबले पर आना के हिंदी अर्थ

  • फ़ौज का लड़ने के वास्ते सामने आना, आपत्ति होना, प्रतिरोध होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

مُقابلے پَر آنا

فوج کا لڑنے کے واسطے سامنے آنا، معترض ہونا، مزاحم ہونا، روکشی پر آمادہ ہونا

مُقابلے کا اِمتِحان

ترجیح کی غرض سے، مسابقت لے جانے کے لیے دیا جانے والا امتحان، اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے منعقد کیاجانے والا امتحان جو بالعموم پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ہوتا ہے

مُقابلے کی دَوڑ لَگانا

مسابقت کے لیے دوڑنا ، کسی دوسرے سے آگے جانے کے لیے سخت کوشش کرنا ۔

مقابلے پر کھڑا ہونا

الیکشن میں کسی کا انتخاب کے لئے پہلے منتخب شدہ ممبر کے ساتھ مقابلہ کرنا

مقابلے میں آنا

سامنے آنا، سامنے کھڑا ہونا، مقابل ہونا، دوبدو ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقابلے پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقابلے پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone