تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْتَشَر نَژاد" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتَشَر نَژاد کے معانیدیکھیے

مُنْتَشَر نَژاد

muntashar-nazhaadमुंतशर-नझ़ाद

وزن : 212121

موضوعات: جینیات

مُنْتَشَر نَژاد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پھیلنے یا پھوٹنے والی جنس کا
  • (جینیات) وہ نوع جو افزائشی لحاظ سے اختلاطی قوت رکھتی ہے اور واحد آبادی میں ضم ہوکر رہ جاتی ہے، مثلاً نوع انسانی

English meaning of muntashar-nazhaad

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • (Genealogy) divergent race

मुंतशर-नझ़ाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जनन विज्ञान) वो प्रजाति जो वृद्धि की दृष्टि से मिश्रित शक्ति रखती है और एक ही संख्या में एकीकृत रहती है, जैसे: मानवजाति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْتَشَر نَژاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْتَشَر نَژاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone