تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنصِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنصِف کے معانیدیکھیے
مُنصِف کے اردو معانی
صفت، واحد
- انصاف کرنے والا انسان، عادل
- (مجازاً) بیچ میں پڑ کر تصفیہ کرا دینے والا، پنچ
- (مجازاً) پرکھنے والا، کھرا کھوٹا الگ کرنے والا، ناقد
- (قانون) محکمۂ دیوانی کا ایک عہدہ دار جو مقرر رقم کی حد تک مقدمات طے کرنے کا حق رکھتا ہے، جج
شعر
میرا قاتل ہی میرا منصف ہے
کیا مرے حق میں فیصلہ دے گا
آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیں
یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون
منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے
مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے
English meaning of munsif
मुंसिफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- न्याय या इंसाफ़ करने वाला व्यक्ति, न्यायिक, न्यायाधीश, न्याय करने वाला, न्यायकर्ता
- (लाक्ष्णिक) परखने वाला, खरा खोटा अलग करने वाला
- ( लाक्ष्णिक) बीच में पड़ कर समझौता करा देने वाला, पंच
- (क़ानून) दीवानी विभाग का एक न्यायाधीश जो छोटे छोटे मुकदमों का निर्णय करता है और जो सब जज से छोटा होता है
مُنصِف کے مترادفات
مُنصِف کے متضادات
مُنصِف سے متعلق محاورے
مُنصِف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنصِف)
مُنصِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔