تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنشیِ اَزَل" کے متعقلہ نتائج

فِیس

اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.

فیصدی

فی صد، سو، سیکڑہ، منسوب بہ صد

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فِیس بَھرْنا

فیس ادا کرنا.

فِیس جَمع کَرْنا

درس گاہ وغیرہ میں فیس ادا کرنا

فِیثا غورِسی

فیثا غورس (رک) سے منسوب ، فیثا غورس کا.

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

داخِلَہ فِیس

admission fee

کورْٹ فِیس

سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے .

شِرْک فی الصِّفات

(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنشیِ اَزَل کے معانیدیکھیے

مُنشیِ اَزَل

munshii-e-azalमुंशी-ए-अज़ल

اصل: عربی

وزن : 22212

Roman

مُنشیِ اَزَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ، واحد

  • قبل تخلیق عالم، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات، لوح قدرت پر لکھنے والا، مراد پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ

Urdu meaning of munshii-e-azal

Roman

  • qabal taKhliiq aalam-e-kul hone vaalii maKhluuqaat ke muqaddaraat, lauh qudrat par likhne vaala, muraad paida karne vaala, allaah taala

English meaning of munshii-e-azal

Noun, Masculine, Archaic, Singular

  • God, the Creator of the universe, who wrote fate of all his creation

मुंशी-ए-अज़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन, एकवचन

  • ईश्वर, संसार का निर्माण करने वाला, भाग्य का लखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِیس

اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.

فیصدی

فی صد، سو، سیکڑہ، منسوب بہ صد

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فِیس بَھرْنا

فیس ادا کرنا.

فِیس جَمع کَرْنا

درس گاہ وغیرہ میں فیس ادا کرنا

فِیثا غورِسی

فیثا غورس (رک) سے منسوب ، فیثا غورس کا.

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

داخِلَہ فِیس

admission fee

کورْٹ فِیس

سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے .

شِرْک فی الصِّفات

(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنشیِ اَزَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنشیِ اَزَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone