تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنکِرینِ خُدا" کے متعقلہ نتائج

مُنکِرِیْن

مُنْکِرْ کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، (مجازا) خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار

مُنکِرینِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والے لوگ ، خدا کو نہ ماننے والے ، ملحدین

مُنکِرینِ حَدِیث

حدیث سے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنکِرینِ قَیامَت

آخرت یا سزا و جزا کے دن کے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنْکِرِینِ صِفات

خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ ؛ مراد : فرقہء معتزلہ ۔

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

مُنکِران

منکر (رک) کی جمع ، منکرین ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : منکرانِ خدا ، منکرانِ آخرت وغیرہ ۔

مُنکِران خُدا

خدا کو نہ ماننے والے لوگ، مراد: کفار، کافرین

مان کرْنا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم و تکریم کرنا، خوش آمدید کہنا

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مَنَع کَرْنا

باز رکھنا، روکنا، ممانعت کرنا

مُنکِرانَہ

منکروں کی طرح کا ، انکار پر مبنی ؛ کافرانہ ؛ باغیانہ ، تردیدی ۔

مُعائِنَہ کَرْنا

جانچنا، ملاحظہ کرنا

مَن کی دُنیا

(مراد) باطن، ذات، ضمیر

مُنکَر نَکِیر

وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین

منکر نعت

نا شکرا، نا شکر گزار

مُنکِرِ نِعمَت

کفران نعمت کرنے والا، ناشکرا، احسان نہ ماننے والا شخص، ناشکر، ناشکر گزار

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنکِرینِ خُدا کے معانیدیکھیے

مُنکِرینِ خُدا

munkiriin-e-KHudaaमुनकिरीन-ए-ख़ुदा

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

مُنکِرینِ خُدا کے اردو معانی

  • اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والے لوگ ، خدا کو نہ ماننے والے ، ملحدین

شعر

Urdu meaning of munkiriin-e-KHudaa

  • Roman
  • Urdu

  • allaah taala ke vajuud se inkaar karne vaale log, Khudaa ko na maanne vaale, mulhidiin

English meaning of munkiriin-e-KHudaa

  • apostates, deniers of God

मुनकिरीन-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा को ना मानने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنکِرِیْن

مُنْکِرْ کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، (مجازا) خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار

مُنکِرینِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والے لوگ ، خدا کو نہ ماننے والے ، ملحدین

مُنکِرینِ حَدِیث

حدیث سے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنکِرینِ قَیامَت

آخرت یا سزا و جزا کے دن کے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنْکِرِینِ صِفات

خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ ؛ مراد : فرقہء معتزلہ ۔

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

مُنکِران

منکر (رک) کی جمع ، منکرین ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : منکرانِ خدا ، منکرانِ آخرت وغیرہ ۔

مُنکِران خُدا

خدا کو نہ ماننے والے لوگ، مراد: کفار، کافرین

مان کرْنا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم و تکریم کرنا، خوش آمدید کہنا

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مَنَع کَرْنا

باز رکھنا، روکنا، ممانعت کرنا

مُنکِرانَہ

منکروں کی طرح کا ، انکار پر مبنی ؛ کافرانہ ؛ باغیانہ ، تردیدی ۔

مُعائِنَہ کَرْنا

جانچنا، ملاحظہ کرنا

مَن کی دُنیا

(مراد) باطن، ذات، ضمیر

مُنکَر نَکِیر

وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین

منکر نعت

نا شکرا، نا شکر گزار

مُنکِرِ نِعمَت

کفران نعمت کرنے والا، ناشکرا، احسان نہ ماننے والا شخص، ناشکر، ناشکر گزار

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنکِرینِ خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنکِرینِ خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone