تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعِم" کے متعقلہ نتائج

مُنعِم

فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مُنعِمانَہ

منعم جیسا ، تونگرانہ ، فیاضانہ ۔

مُنعِمِین

دولت مند لوگ ، خوشحال لوگ ۔

مُنعِمِ اَعظَم

نعمت دینے والوں میں سب سے بڑا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مُنعِمِ حَقِیقی

حقیقتاً نعمت عطا کرنے والا، مراد : خدائے تعالیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعِم کے معانیدیکھیے

مُنعِم

mun'imमुन'इम

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مُنعِمِین

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: نَعِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُنعِم کے اردو معانی

صفت، واحد

  • فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا
  • اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • (موسیقی) ایک راگ کا نام (کہتے ہیں کہ امیر خسروؒ کی ایجاد ہے)

Urdu meaning of mun'im

  • Roman
  • Urdu

  • fayyaaz, sakhii, daulatmand, maaldaar, tavangar, Ganii, neamat dene murabbii, aaqaa
  • allaah taala ka ek sifaatii naam
  • (muusiiqii) ek raag ka naam (kahte hai.n ki amiir Khasroऒ kii i.ijaad hai

English meaning of mun'im

Adjective, Singular

  • liberal, generous, benefactor, rich, wealthy, beneficent

मुन'इम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • नेमतें देने वाला, पुरस्कारदाता, समृद्ध, मालदार, दौलतमंद, सखी
  • (मूसीक़ी) एक राग का नाम (कहते हैं कि अमीर ख़सरो की ईजाद है)

مُنعِم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنعِم

فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مُنعِمانَہ

منعم جیسا ، تونگرانہ ، فیاضانہ ۔

مُنعِمِین

دولت مند لوگ ، خوشحال لوگ ۔

مُنعِمِ اَعظَم

نعمت دینے والوں میں سب سے بڑا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مُنعِمِ حَقِیقی

حقیقتاً نعمت عطا کرنے والا، مراد : خدائے تعالیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone