تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنحَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنحَنی کے معانیدیکھیے
مُنحَنی کے اردو معانی
صفت
- خمیدہ، ٹیڑھا، ترچھا، لہریہ دار (مستقیم کی ضد)
- (مجازا ً) کبڑا
- (کنایۃ ً) دبلا، لاغر، کمزور پتلا
- معمولی، نازک، باریک، لطیف، خفیف
- (شاذ) چھوٹا (بہ اعتبار ِقد)
- (اقلیدس) قوس نما، خمیدہ (خط کے لیے مستعمل)
English meaning of munhanii
मुनहनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- टेढ़ा, तिर्छा, झुका हुआ, कुबड़ा
- दुबला-पतला, कमज़ोर, क्षीण, क्षाम, कृशांग
- छोटा
مُنحَنی کے مترادفات
مُنحَنی کے متضادات
مُنحَنی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنحَنی)
مُنحَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔