تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ اُتَر جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ اُتَر جانا کے معانیدیکھیے
مُنہ اُتَر جانا کے اردو معانی
- دُبلا ہو جانا ، چہرے سے نقاہت عیاں ہونا ، رنگ روپ بگڑ جانا (عموماً بیماری سے) ۔
- چہرے پر اضمحلال کی کیفیت ہونا ، رنج و ملال ، خوف یا شرمندگی سے رنگ اُڑ جانا
मुँह उतर जाना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ चेहरे पर इज़मिहलाल की कैफ़ीयत होना, रंज-ओ-मलाल, ख़ौफ़ या शर्मिंदगी से रंग उड़ जाना
- ۲۔ दुबला हो जाना, चेहरे से नक़ाहत अयाँ होना, रंग-रूप बिगड़ जाना (उमूमन बीमारी से)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ اُتَر جانا)
مُنہ اُتَر جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔