تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ تُھتھانا" کے متعقلہ نتائج

تُھتھانا

(سین وغیرہ) پھلانا، ابھارنا

مُنہ تُھتھانا

منھ پھلانا، تیوری چڑھانا، ہونٹوں کو لٹکا لینا، خفگی کی صورت بنانا، چہرے سے غصہ ظاہر کرنا، ناراض ہونا، ناک بھوں چڑھانا

مُنھ تُھتھانا

نیچے کے ہونٹ کا لٹکا لینا اور ناراضی اور آزردگی کی صورت بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ تُھتھانا کے معانیدیکھیے

مُنہ تُھتھانا

mu.nh thuthaanaaमुँह थुथाना

محاورہ

مادہ: مُنْھ آنا

  • Roman
  • Urdu

مُنہ تُھتھانا کے اردو معانی

فعل

  • منھ پھلانا، تیوری چڑھانا، ہونٹوں کو لٹکا لینا، خفگی کی صورت بنانا، چہرے سے غصہ ظاہر کرنا، ناراض ہونا، ناک بھوں چڑھانا

Urdu meaning of mu.nh thuthaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh phulaana, tyaurii cha.Dhaanaa, honTo.n ko laTkaa lenaa, Khafgii kii suurat banaanaa, chehre se Gussaa zaahir karnaa, naaraaz honaa, naak bhau.n cha.Dhaanaa

English meaning of mu.nh thuthaanaa

Verb

  • to make a wry face

मुँह थुथाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • मुँह फुलाना, त्योरी चढ़ाना, होंठों को लटका लेना, चेहरे से अप्रसन्नता प्रकट करना, ग़ुस्सा व्यक्त करना, नाराज़ होना, नाक-भौं चढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھتھانا

(سین وغیرہ) پھلانا، ابھارنا

مُنہ تُھتھانا

منھ پھلانا، تیوری چڑھانا، ہونٹوں کو لٹکا لینا، خفگی کی صورت بنانا، چہرے سے غصہ ظاہر کرنا، ناراض ہونا، ناک بھوں چڑھانا

مُنھ تُھتھانا

نیچے کے ہونٹ کا لٹکا لینا اور ناراضی اور آزردگی کی صورت بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ تُھتھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ تُھتھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone