تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ٹیڑھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ٹیڑھا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ ٹیڑھا کَرنا

mu.nh Te.Dhaa karnaaमुँह टेढ़ा करना

محاورہ

Roman

مُنہ ٹیڑھا کَرنا کے اردو معانی

  • بری شکل بنانا (عموماً ہونٹوں کو پھیلایا سکیڑ کر) ، منھ بنانا ۔
  • خفگی کی صورت بنانا ، تیوری پر بل ڈالنا ، منھ پھلانا
  • منھ پھیر دینا ، منھ میں خم ڈالنا ، مار مار کر حلیہ خراب کردینا

Urdu meaning of mu.nh Te.Dhaa karnaa

Roman

  • barii shakl banaanaa (umuuman honTo.n ko phailaayaa suke.D kar), mu.nh banaanaa
  • Khafgii kii suurat banaanaa, tyaurii par bil Daalnaa, mu.nh phulaana
  • mu.nh pher denaa, mu.nh me.n Kham Daalnaa, maar maar kar hulyaa Kharaab kardenaa

मुँह टेढ़ा करना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुँह फेर देना, मुँह में ख़म डालना, मार मार कर हुल्या ख़राब कर देना
  • ۲۔ बुरी शक्ल बनाना (उमूमन होंटों को फैलाया सुकेड़ कर), मुँह बनाना
  • ۳۔ ख़फ़गी की सूरत बनाना, तेवरी पर बल डालना, मुँह फुलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ٹیڑھا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ٹیڑھا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone