تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا

۔ خوش خبری سنانے کے عوض منھ میٹھا کرنا۔ ؎

جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا

بہت زیادہ قدر کرنا ، بہت زیادہ انعام و اکرام سے نوازنا.

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

سُوکھے سے مُنْھ کَہہ دینا

بے مروتی سے جواب دے دینا ؛ تلخ و نامطبوع جواب دے دینا .

مُنہ موتِیوں سے بَھر دینا

انتہائی خوش ہو کر یا خوش خبری سن کر کسی کو کثیر انعام دینا ، مالا مال کرنا ، نوازنا۔

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

سِپَر زَر و جَواہِر سے بَھر دینا

بہت انعام و اکرام دینا

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا کے معانیدیکھیے

مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا

mu.nh shakar se bhar denaaमुँह शकर से भर देना

مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا کے اردو معانی

  • ۔ خوش خبری سنانے کے عوض منھ میٹھا کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone