Search results
Saved words
Showing results for "mu.nh se"
Meaning ofSee meaning mu.nh se in English, Hindi & Urdu
مُنہ سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔
- چہرے سے ، رخسار سے
- ذات سے ، ہستی سے ، وجود سے
- روبرو آنے سے ، سامنے آنے سے ۔
- زبان سے ، ہونٹوں سے
- سامنے ، روبرو ۔
- ظاہرداری سے ، فقط زبان سے ، محض زبانی ۔
- وجہ سے ، رعایت اور پاس داری سے ، جی میلا نہ ہونے کی غرض سے
- ہونٹوں یا دہن کے اوپر یا اندر سے ۔
Showing search results for: English meaning of munh se
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mu.nh se)
mu.nh se
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone