تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پِیٹنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پِیٹنا

نہایت غصے ، غم یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ پر پے درپے طمانچے مارنا ، ماتم کرنا ؛ پچھتانا ، ملال کرنا ۔

مُنہ کو پِیٹنا

رک : منہ پیٹنا جو فصیح ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پِیٹنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پِیٹنا

mu.nh piiTnaaमुँह पीटना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پِیٹنا کے اردو معانی

  • اپنے چہرے پر تھپڑ مارنا ، منھ پر طمانچے مارنا
  • نہایت غصے ، غم یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ پر پے درپے طمانچے مارنا ، ماتم کرنا ؛ پچھتانا ، ملال کرنا ۔

Urdu meaning of mu.nh piiTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne chehre par thappa.D maarana, mu.nh par tamaa.nche maarana
  • nihaayat Gusse, Gam ya afsos kii haalat me.n apne mu.nh par pai darpe tamaa.nche maarana, maatam karnaa ; pachhtaanaa, malaal karnaa

मुँह पीटना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ अपने चेहरे पर थप्पड़ मारना, मुँह पर तमांचे मारना
  • ۲۔ निहायत ग़ुस्से, गुम या अफ़सोस की हालत में अपने मुँह पर पै दरपे तमांचे मारना, मातम करना , पछताना, मलाल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پِیٹنا

نہایت غصے ، غم یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ پر پے درپے طمانچے مارنا ، ماتم کرنا ؛ پچھتانا ، ملال کرنا ۔

مُنہ کو پِیٹنا

رک : منہ پیٹنا جو فصیح ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پِیٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پِیٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone