تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ پِیٹ لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پِیٹ لینا کے معانیدیکھیے
مُنہ پِیٹ لینا کے اردو معانی
- اپنے چہرے پر تھپڑ مارنا ، منھ پر طمانچے مارنا
- نہایت غصے ، غم یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ پر پے درپے طمانچے مارنا ، ماتم کرنا ؛ پچھتانا ، ملال کرنا ۔
मुँह पीट लेना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ निहायत ग़ुस्से, गुम या अफ़सोस की हालत में अपने मुँह पर पै दरपे तमांचे मारना, मातम करना , पछताना, मलाल करना
- ۱۔ अपने चेहरे पर थप्पड़ मारना, मुँह पर तमांचे मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ پِیٹ لینا)
مُنہ پِیٹ لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔