تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر

بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

مُنہ پھوڑ کے مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

مُنْھ پھوڑ کَر مانْگْنا

۔ بطور خود بے حیائی سے مانگ بیٹھنا۔ (محصنات) کبھی کسی چیز کا خیال آگیا اور منھ پھوڑ کر مانگی تو مرتبان یا اچاری اس کے پاس لے جا کر روٹی پر ایک پھانک رکھ دی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

mu.nh pho.D kar maa.ngnaaमुँह फोड़ कर माँगना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا کے اردو معانی

  • مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

Urdu meaning of mu.nh pho.D kar maa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maangne kii aadat na hone ke baavjuud maang baiThnaa, mu.nh se maa.ngnaa

मुँह फोड़ कर माँगना के हिंदी अर्थ

  • मांगने की आदत ना होने के बावजूद मांग बैठना, मुँह से माँगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر

بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

مُنہ پھوڑ کے مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

مُنْھ پھوڑ کَر مانْگْنا

۔ بطور خود بے حیائی سے مانگ بیٹھنا۔ (محصنات) کبھی کسی چیز کا خیال آگیا اور منھ پھوڑ کر مانگی تو مرتبان یا اچاری اس کے پاس لے جا کر روٹی پر ایک پھانک رکھ دی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone