تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَھٹ" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَھٹ کے معانیدیکھیے

مُنہ پَھٹ

mu.nh-phaTमुँह-फट

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: قدیم

مُنہ پَھٹ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • بد زبان ، زبان دراز ۔
  • زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے
  • بدتمیز، بے خوف و بے لحاظ، بے تکلف، زبان دراز، بے مروت، بد لحاظ، بد زبان، بدلگام، گستاخانہ، بد زبانوں جیسا، صاف گوئی والا، صاف صاف باتوں پر مشتمل، سچی باتوں پر مبنی، جارحانہ، مجازاً: بے لاگ گفتگو کرنے والا، نڈر، بے باک، موقع بے موقع بولنے والا، بڑبولا، (قدیم) شور مچانے والا، چلانے والا، غل کرنے والا

شعر

English meaning of mu.nh-phaT

Adjective, Singular

मुँह-फट के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जो अपनी जबान को वश में न रख सके और जो कुछ मुँह में आय कह दे, ओछी या कटु बात कहने मे संकोच न करने वाला, जिसकी वाणी संयत न हो, बोलने में इस बात का विचार न करने वाला कि कोई बात किसी को बुरी लगेगी या भली, बदज़बान
  • जो उचित-अनुचित का ध्यान रखे बिना भद्दी बातें कहने में भी संकोच न करता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone