تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَھیلانا

زیادہ قیمت مانگنا ، دام چڑھانا ، مول بڑھانا ، گراں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَھیلانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَھیلانا

mu.nh phailaanaaमुँह फैलाना

محاورہ

مُنہ پَھیلانا کے اردو معانی

  • زیادہ قیمت مانگنا ، دام چڑھانا ، مول بڑھانا ، گراں کرنا
  • زیادہ کا خواہش مند ہونا ، زیادہ مانگنا ، لالچ کرنا ؛ زیادہ مانگنے پر اَڑنا ، زیادہ طمع کرنا ؛ مانگنا
  • منھ کھولنا ، منھ پسارنا ، دہن فراخ کرنا
  • ہکابکا رہ جانا ، حیرت سے منھ کھول دینا ، حیران ہوجانا ۔

English meaning of mu.nh phailaanaa

  • to gape, to yawn, to desire much, to presume, to demand a high price (for), to raise one's price

मुँह फैलाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ज़्यादा का ख़ाहिशमंद होना, ज़्यादा माँगना, लालच करना , ज़्यादा मांगने पर उड़ना, ज़्यादा तमअ करना , माँगना
  • ۲۔ ज़्यादा क़ीमत माँगना, दाम चढ़ाना, मूल बढ़ाना, गिरां करना
  • ۳۔ मुँह खोलना, मुँह पसारना, दहन फ़राख़ करना
  • ۴۔ हक्काबक्का रह जाना, हैरत से मुँह खोल देना, हैरान होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words