تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر پَلَّہ لینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر پَلَّہ لینا

عورتوں کا دوپٹے کا کونہ منھ پر ڈال کر رونا، منھ ڈھانپ کر رونا

دامَن مُنہ پَر لینا

دامن سے چہرہ چُھپانا، شرم آنا، شرمندہ ہونا

مُنہ پَر دَھر لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا ۔

مُنہ پَر سِپَر لینا

ڈھال کو چہرے کے آگے کرنا ؛ تلوار وغیرہ کے وار سے بچنا ، منھ چھپا لینا ۔

مُنہ پَر آنچل لینا

پردہ کرنا، دوپٹے کے آنچل سے آڑ کرنا، منھ پر آنچل ڈالنا

پَلّا مُنہ پَر لینا

من٘ھ ڈھک کر رونا (خواتین پرسہ دینے کے لیے من٘ھ ڈھک کر روتی ہیں).

سِپَر مُنہ پَر لینا

ڈھال حفاظت کے لئے اٹھانا

مُنہ پَر تالا لَگا لینا

خاموشی اختیار کرلینا ، خود کو مہربلب کرنا ، چپ ہو جانا ۔

مُنہ پَر چادَر کِھینچ لینا

چادر سے منھ ڈھانپ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر پَلَّہ لینا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر پَلَّہ لینا

mu.nh par palla lenaaमुँह पर पल्ला लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر پَلَّہ لینا کے اردو معانی

  • عورتوں کا دوپٹے کا کونہ منھ پر ڈال کر رونا، منھ ڈھانپ کر رونا

Urdu meaning of mu.nh par palla lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ka dopaTTe ka kona mu.nh par Daal kar rona, mu.nh Dhaa.np kar rona

मुँह पर पल्ला लेना के हिंदी अर्थ

  • औरतों का दुपट्टे का कोना मुँह पर डाल कर रोना, मुँह ढाँप कर रोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر پَلَّہ لینا

عورتوں کا دوپٹے کا کونہ منھ پر ڈال کر رونا، منھ ڈھانپ کر رونا

دامَن مُنہ پَر لینا

دامن سے چہرہ چُھپانا، شرم آنا، شرمندہ ہونا

مُنہ پَر دَھر لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا ۔

مُنہ پَر سِپَر لینا

ڈھال کو چہرے کے آگے کرنا ؛ تلوار وغیرہ کے وار سے بچنا ، منھ چھپا لینا ۔

مُنہ پَر آنچل لینا

پردہ کرنا، دوپٹے کے آنچل سے آڑ کرنا، منھ پر آنچل ڈالنا

پَلّا مُنہ پَر لینا

من٘ھ ڈھک کر رونا (خواتین پرسہ دینے کے لیے من٘ھ ڈھک کر روتی ہیں).

سِپَر مُنہ پَر لینا

ڈھال حفاظت کے لئے اٹھانا

مُنہ پَر تالا لَگا لینا

خاموشی اختیار کرلینا ، خود کو مہربلب کرنا ، چپ ہو جانا ۔

مُنہ پَر چادَر کِھینچ لینا

چادر سے منھ ڈھانپ لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر پَلَّہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر پَلَّہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone