تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر لانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر لانا

مقابل لانا ، سامنے لانا ، زد پر لانا ، ہدف بنانا ۔

مُنہ پَر جھاگ لانا

نہایت غصہ کرنا ، خفگی کا اظہار کرنا ، غصے کے عالم میں بڑبڑانا ۔

کَلام مُنہ پَر لانا

زبان سے کہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر لانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر لانا

mu.nh par laanaaमुँह पर लाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر لانا کے اردو معانی

  • مقابل لانا ، سامنے لانا ، زد پر لانا ، ہدف بنانا ۔
  • کہنا ، زبان سے نکالنا (دل کی بات) ظاہر کرنا ، بیان کرنا
  • ۔ احسان جتانا ؛ اوچھاپن ظاہر کرنا
  • ۔زبان سے کہنا۔ بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh par laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabil laanaa, saamne laanaa, zad par laanaa, hadaf banaanaa
  • kahnaa, zabaan se nikaalnaa (dil kii baat) zaahir karnaa, byaan karnaa
  • ۔ ehsaan jataanaa ; ochhaapan zaahir karnaa
  • ۔zabaan se kahnaa। byaan karnaa। zaahir karnaa।

मुँह पर लाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ कहना, ज़बान से निकालना (दिल की बात) ज़ाहिर करना, बयान करना
  • ۲۔ मुक़ाबिल लाना, सामने लाना, ज़िद पर लाना, हदफ़ बनाना
  • ۳ ۔ एहसान जताना , ओछापन ज़ाहिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر لانا

مقابل لانا ، سامنے لانا ، زد پر لانا ، ہدف بنانا ۔

مُنہ پَر جھاگ لانا

نہایت غصہ کرنا ، خفگی کا اظہار کرنا ، غصے کے عالم میں بڑبڑانا ۔

کَلام مُنہ پَر لانا

زبان سے کہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone