تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ

ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ، ظاہر اور باطن یکساں نہیں ہیں ۔

مُنہ پَر کُچھ پِیٹھ پِیچھے کُچھ

رک : منھ پر اور پیٹھ پیچھے اور ۔

مُنہ پَر کُچھ نَہ رَکھنا

زبان پر نہ لانا

مُنْہ پَر سَب کُچھ دِل میں خاک نَہِیں

۔ظاہر داری کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

مُنہ پَر بھائی، دِل میں قَصائی

سامنے کچھ ، پیٹھ پیچھے کچھ ، زبان پر بھلائی کی باتیں لیکن دل میں برائی ، منافقت کے اظہار کے لیے مستعمل ۔

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ

mu.nh par kuchh dil me.n kuchhमुँह पर कुछ दिल में कुछ

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ کے اردو معانی

  • ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ، ظاہر اور باطن یکساں نہیں ہیں ۔

Urdu meaning of mu.nh par kuchh dil me.n kuchh

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir me.n kuchh baatin me.n kuchh, zaahir aur baatin yaksaa.n nahii.n hai.n

मुँह पर कुछ दिल में कुछ के हिंदी अर्थ

  • सामने कुछ, अंदर कुछ, सामने और अंदर समान नहीं हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ

ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ، ظاہر اور باطن یکساں نہیں ہیں ۔

مُنہ پَر کُچھ پِیٹھ پِیچھے کُچھ

رک : منھ پر اور پیٹھ پیچھے اور ۔

مُنہ پَر کُچھ نَہ رَکھنا

زبان پر نہ لانا

مُنْہ پَر سَب کُچھ دِل میں خاک نَہِیں

۔ظاہر داری کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

مُنہ پَر بھائی، دِل میں قَصائی

سامنے کچھ ، پیٹھ پیچھے کچھ ، زبان پر بھلائی کی باتیں لیکن دل میں برائی ، منافقت کے اظہار کے لیے مستعمل ۔

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر کُچھ دِل میں کُچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone