تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر جُوتی سی لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر جُوتی سی لَگْنا

نہایت شرمندگی اور خفت حاصل ہونا ۔

مُنہ پَہ جُوتی سی لَگْنا

نہایت شرمندگی اور خفت حاصل ہونا ۔

جُوتی سی مُنھ پَر لَگْنا

بہت شرمندہ ہونا ، ذلیل ہونا.

مُنہ پَر مُہْر لَگْنا

منھ بند ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا ، کسی وجہ سے چپ ہونا ۔

مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

مُنہ پَر جُوتی کھینچ مارنا

غصے میں جوتی پھینک کر مارنا نیز نہایت شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر جُوتی سی لَگْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر جُوتی سی لَگْنا

mu.nh par juutii sii lagnaaमुँह पर जूती सी लगना

مُنہ پَر جُوتی سی لَگْنا کے اردو معانی

  • نہایت شرمندگی اور خفت حاصل ہونا ۔

मुँह पर जूती सी लगना के हिंदी अर्थ

  • निहायत शर्मिंदगी और ख़िफ़्फ़त हासिल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر جُوتی سی لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر جُوتی سی لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words