تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر ہَوائی پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر ہَوائی پِھرنا

حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

مُنہ پَر پانی پِھرنا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

مُنہ پَر مُرْدَنی پِھرنا

چہرہ نہایت بے رونق ہوجانا ؛ (مرنے سے پہلے) آنکھوں میں حلقے پڑنا اور کنپٹی بیٹھ جانا ۔

مُنہ پَر زَرْدی پِھرنا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

مُنہ پَر ہَوائی چُھوٹنا

رک : منہ پر ہوائیاں اڑنا ۔

مُنہ پَر ہَوائی چُھٹْنا

رک : منہ پر ہوائیاں اڑنا ۔

مُنہ پَر ہَوائی اُڑنا

حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر ہَوائی پِھرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر ہَوائی پِھرنا

mu.nh par havaa.ii phirnaaमुँह पर हवाई फिरना

مُنہ پَر ہَوائی پِھرنا کے اردو معانی

  • حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

मुँह पर हवाई फिरना के हिंदी अर्थ

  • हवासबाख़ता होना, चेहरे का रंग उड़ जाना, मुँह फ़क़ होना (उमूमन ख़ौफ़ से)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر ہَوائی پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر ہَوائی پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words