تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر دُھواں اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر دُھواں اُڑنا

چہرے پر ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہوجانا

مُنہ پَر فاخْتَہ اُڑنا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

مُنہ پَر ہَوائی اُڑنا

حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

مُنہ پَر ہَوائیاں اُڑنا

حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر دُھواں اُڑنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر دُھواں اُڑنا

mu.nh par dhuvaa.n u.Dnaaमुँह पर धुवाँ उड़ना

محاورہ

مُنہ پَر دُھواں اُڑنا کے اردو معانی

  • چہرے پر ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہوجانا

मुँह पर धुवाँ उड़ना के हिंदी अर्थ

  • चेहरे पर हवाईयां उड़ना, चेहरे का रंग उड़ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر دُھواں اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر دُھواں اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words