تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُن٘ہ نَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ نَہ لَگانا کے معانیدیکھیے
مُن٘ہ نَہ لَگانا کے اردو معانی
- بے عزت یا بے توقیر سمجھ کر بات نہ کرنا ، بات نہ پوچھنا ، حقیر جاننا ، توجہ نہ کرنا ، بے وقار اور ذلیل سمجھنا ، التفات کے لائق نہ سمجھنا
- رخ دے کر نہ بولنا ، محبت سے بات نہ کرنا ، خاطر میں نہ لانا ، خیال میں نہ لانا ، اخلاص سے پیش نہ آنا ۔
- سر نہ چڑھانا ، گستاخ نہ بنانا ، بے ادب نہ کرنا
- کھانے پینے کے لیے منھ تک نہ لانا ، منھ کو کسی چیز کے قریب نہ لے جانا
- یار نہ بنانا ، مصاحب نہ بنانا ، صحبت سے نفرت کرنا ۔
English meaning of mu.nh na lagaanaa
- keep someone away or at arm's length, treat with disdain, discourage someone from being familiar
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ نَہ لَگانا)
مُن٘ہ نَہ لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔