تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کی کھانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کی کھانا

ہار ماننا ، شکست کھانا ، ناکام ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کی کھانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کی کھانا

mu.nh kii khaanaaमुँह की खाना

محاورہ

مُنہ کی کھانا کے اردو معانی

  • ہار ماننا ، شکست کھانا ، ناکام ہونا ۔
  • اوندھے منھ گرنا ۔
  • جان کر دھوکے میں آنا ، دھوکا فریب کھانا
  • خفت اٹھانا ، شرمندہ ہونا ، ذلیل ہونا ۔
  • منہ پر چوٹ کھانا (عموما گر کر)

मुँह की खाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुँह पर चोट खाना (उमूमन गिर कर)
  • ۴۔ औंधे मुँह गिरना
  • ۲۔ हार मानना, शिकस्त खाना, नाकाम होना
  • ۳۔ जान कर धोके में आना, धोका फ़रेब खाना
  • ख़िफ़्फ़त उठाना, शर्मिंदा होना, ज़लील होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کی کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کی کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words