تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ کی" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ کی

۔کسی کی کہی ہوئی بات۔ ؎

مُنْھ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکْنا

۔(کنایۃً) نہایت کمزور اور ناتواں ہونا۔

مُنْھ کی بات

۔کسی کی کہی ہوئی بات۔ ؎

مُنْھ کی گالی

۔کسی کی زبان کی گالی۔ ؎

مُنْھ کی مانْگی مَوت

۔دیکھو مُنھ مانگی۔ ؎

مُنْھ کی بات چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔ ؎

مُنھ کی رَنْگَت سفید ہونا

۔رنگ اڑجانا۔ چہرہ کا خوف وہراس یا مایوسی یا ندامت سے۔ ؎

مُنھ کی کھانا

۔ ۱۔مُنھ پر چوٹ کھانا۔ اوندھے مُنھ گرنا۔ سر کے بل گرنا۔ ۲۔تھپڑ کھانا۔ طمانچہ کھانا۔ ۳۔سزا پانا۔ مار کھانا۔ ؎ ۴۔ شرمندہ ہونا۔ خفیّت اٹھانا۔ دیکھا چھُوٹے مُنھ سے بڑی بات کہہ کر آخر آپ نے مُنھ کی کھائی نا۔ ؎ ۵۔ صریح دھوکاکھانا۔ جُل میں آنا۔ ؎ ۶۔ہار جانا۔

مُنھ کی بات چِھیننا

say what someone else was about to say

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا

۔۱۔بے شرم ہوجانا۔ بے غیرتی چھا جانا۔ شرم و حیا کا جاتا رہنا۔

مُنْھ دیکھے کی

۔۱۔ظاہری۔ اوپری۔ دکھاوے کی۔ ؎ ۲۔خوشامد کی جیسے مُنھ دیکھے کی بات۔

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

مُنْھ دیکھے کی باتیں

۔اوپری باتیں۔ ظاہری باتیں۔ دکھاوے کی باتیں۔ کسی کے مواجہہ میں کوئی بات اس کی رعایت سے کہنا یا کوئی امر نیک اس کے ساتھ کرنا۔ ؎

مُنْھ دیکھے کی اُلْفَت

دکھاوے کی محبت، جھوٹی محبت

مُنْھ دِکھانے کی جَگَہ باقی نَہِیں

۔انتہائی ندامت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

بَنّا سا مُنْھ گَز بَھر کی زَبان

رک : چھوٹا منھ بڑی بات

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

کوئلوں کی دَلّالی میں مُنْھ بھی کالا، ہاتھ بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

مُنھ خُدا کی طَرَف ہونا

۔ خدا پر بھروسا ہونا۔ ؤ

یہ مُنھ اور مَسور کی دال

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

مُنھ دِکھانے کی صُورت نَہ رہنا

۔شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے ہونے کا موقع نہ رہنا کی جگہ۔ ؎

لال مُنھ کی

(کنایۃً) فرنگی عورت ، انگریز عورت.

یہ مُنھ اور دَھنیے کی چَٹنی

تمھاری یہ حیثیت نہیں، تم اس قابل نہیں

گَدھے پَر دُم کی طَرَف مُنھ کَرکے سوار ہونا

بے عزت ہونا ، رُسوا ہونا .

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

ہانڈی کا بھات چُھپے مُنھ کی بات نَہ چُھپے

کہی ہوئی بات مشہور ہو ہی جاتی ہے

مُنھ قِبلے کی طَرَف پِھر جانا

۔کہتے ہیں مرتے وقت دیندار آدمی کا مُنھ قبلہ کی طرف پھر جاتاہے۔ ؎

آتے کا مُنھ دیکھتی تھی جاتے کی پِیٹھ

انتظار کی بے تابی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ کی کے معانیدیکھیے

مُنْھ کی

mu.nh kiiमुँह की

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ کی کے اردو معانی

  • ۔کسی کی کہی ہوئی بات۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh kii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kisii kii kahii hu.ii baat।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone