تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا

آسان سمجھنا ، سہل الحصول جاننا ۔

مُنہ کا نِوالَہ

(کنا یتہ) آسان کام، سہل الحصول بات

مُنہ کا نِوالَہ ہونا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ کا نِوالَہ ہو جانا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ کا نِوالَہ نَہِیں

آسان کام نہیں ہے ، بہت دشوار ہے ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالَہ ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ کا مُنہ میں، ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

سنتے ہی اوسان اُڑگئے ، حیرت کا عالم چھاگیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا

mu.nh kaa nivaala samajhnaaमुँह का निवाला समझना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا کے اردو معانی

  • آسان سمجھنا ، سہل الحصول جاننا ۔

Urdu meaning of mu.nh kaa nivaala samajhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aasaan samajhnaa, sahl ul-hasuul jaannaa

मुँह का निवाला समझना के हिंदी अर्थ

  • आसान समझना, आसानी से प्राप्त होने वाला जानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا

آسان سمجھنا ، سہل الحصول جاننا ۔

مُنہ کا نِوالَہ

(کنا یتہ) آسان کام، سہل الحصول بات

مُنہ کا نِوالَہ ہونا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ کا نِوالَہ ہو جانا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ کا نِوالَہ نَہِیں

آسان کام نہیں ہے ، بہت دشوار ہے ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالَہ ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ کا مُنہ میں، ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

سنتے ہی اوسان اُڑگئے ، حیرت کا عالم چھاگیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone