تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ کا کَچّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا کَچّا کے معانیدیکھیے
موضوعات: اصطلاحاً
مُنہ کا کَچّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص جس کی بات ناقابل اعتبار ہو، کمزور قول والا
- نرم منھ کا گھوڑا جو لگام کا جھٹکا نہ سہارسکے
- گھوڑا مُنھ کا کچا ہے لگام کو جھٹکا نہ دو
- (مرغ بازوں کی اصطلاح) اصیل مرغ
- مونث کے لئے مُنھ کی کچی
English meaning of mu.nh kaa kachchaa
Noun, Masculine
- tender-mouthed (horse), unreliable
मुँह का कच्चा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह व्यक्ति जिसकी बात अविश्वसनीय हो, कमज़ोर कथन वाला
- नर्म मुँह का घोड़ा जो लगाम का झटका न सहार सके
- (मुर्ग़बाज़ी) मुर्ग़
- घोड़ा मुँह का कच्चा है लगाम को झटका न दो
- (मुर्ग़बाज़ों की शब्दावली) असील मुर्ग़
- स्त्रीलिंग के लिए मुँह की कच्ची
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ کا کَچّا)
مُنہ کا کَچّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔