Search results
Saved words
Showing results for "mu.nh dekhnaa"
Meaning ofSee meaning mu.nh dekhnaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of mu.nh dekhnaa
- to see one's face (in a glass), to look at the face (of), to look about idly, to stare at in astonishment or helplessness, to look to (one, for aid), to depend (on), to have a regard (for one)
مُنہ دیکھنا کے اردو معانی
- آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا
- اعانت چاہنا (ضروریات پوری ہونے کے لیے) کسی کا محتاج ہونا ۔
- پانا ، دوچار ہونا (کسی چیز یا حالت سے) ۔
- تابع ہونا ؛ جیسے : وہ ہر بات میں اُن کا منھ دیکھتے ہیں
- حیرت ، تعجب ، وحشت یا حسرت و یاس سے تکنا ۔
- صبح اُٹھ کر پہلے ہی پہل کسی کے منھ پر نظر کرنا ۔
- عزیز رکھنا ، پروا کرنا ، خاطر میں لانا (کسی چیز کی کسی کے مقابلے میں) ۔
- لیاقت ، قابلیت ، حوصلہ یا اُمنگ دیکھنا
- مزید گفتگو یا حاجت براری کے انتظار میں رہنا
- کچھ کرنے کی بجائے صرف دیکھنا اور کام نہ کرنا ، تماشا دیکھنا ۔
- کسی کے چہرے کا نظارہ کرنا ، دیدار کرنا ، صورت دیکھنا ۔
- ۔ امیدوار ہونا، دعا کی قبولیت کا منتظر ہونا
- ۔ کسی کمی ، مجبوری یا نااہلی کے باعث خاموش رہنا ۔
Showing search results for: English meaning of munh dekhna, English meaning of munh dekhnaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mu.nh dekhnaa)
mu.nh dekhnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone