تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

تَھپَّڑ

ہاتھ کی ضرب جو عموماً منھ یا سر پر لگائی جاتی ہے، طمانچہ

تَھپَّڑ دینا

طمانچہ مارنا

تَھپَّڑ کے تَھپَّڑ مَیل جَما ہے

جسم پر میل کی تہیں جمی ہیں ، بڑا کشیف آدمی ہے

اَز غَیْبی تَھپَّڑ

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

اَز غَیْب کا تَھپَّڑ

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

جَیسا مُنہ وَیسا تَھپَّڑ

جو شخص جس لائق ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے

مُنہ پَر تَھپَّڑ مارنا

گال پر طمانچہ لگانا ، ذلیل کرنا ، ہتک کرنا ۔

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بھان

سمجھ کچھ نہیں صدمے اٹھا کر سیکھ جائے گا

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے

ہر شخص کی حیثیت دیکھ کر اس سے ویسا ہی برتاؤ کیا جاتا ہے

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بِھیان

سمجھ کچھ نہیں صدمے اٹھا کر سیکھ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے

mu.nh dekh ke thappa.D lagaayaa jaataa haiमुँह देख के थप्पड़ लगाया जाता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے کے اردو معانی

  • ہر شخص کی حیثیت دیکھ کر اس سے ویسا ہی برتاؤ کیا جاتا ہے

Urdu meaning of mu.nh dekh ke thappa.D lagaayaa jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs kii haisiyat dekh kar is se vaisaa hii bartaa.o kiya jaataa hai

मुँह देख के थप्पड़ लगाया जाता है के हिंदी अर्थ

  • हर व्यक्ति की हैसियत देख कर उस से वैसा ही व्यवहार किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھپَّڑ

ہاتھ کی ضرب جو عموماً منھ یا سر پر لگائی جاتی ہے، طمانچہ

تَھپَّڑ دینا

طمانچہ مارنا

تَھپَّڑ کے تَھپَّڑ مَیل جَما ہے

جسم پر میل کی تہیں جمی ہیں ، بڑا کشیف آدمی ہے

اَز غَیْبی تَھپَّڑ

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

اَز غَیْب کا تَھپَّڑ

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

جَیسا مُنہ وَیسا تَھپَّڑ

جو شخص جس لائق ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے

مُنہ پَر تَھپَّڑ مارنا

گال پر طمانچہ لگانا ، ذلیل کرنا ، ہتک کرنا ۔

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بھان

سمجھ کچھ نہیں صدمے اٹھا کر سیکھ جائے گا

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے

ہر شخص کی حیثیت دیکھ کر اس سے ویسا ہی برتاؤ کیا جاتا ہے

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بِھیان

سمجھ کچھ نہیں صدمے اٹھا کر سیکھ جائے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone