تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ دَر مُنْھ کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ دَر مُنْھ کَہْنا

۔(عو) سامنے کہنا۔ مُنھ پر کہنا۔ روبرو کہنا۔

مُنْھ سے کَہْنا

۔اپنی زبان سےکہنا۔ ؎ ۲۔ نمائشی طور پر کہنا۔ ؎

مُنْھ دیکھی کَہْنا

۔ طرفداری کی بات کہنا۔ ؎

مُنْھ بَھر کے کَہْنا

۔(عو) صاف صاف کہنا۔ بے دریغ کہنا۔ ڈاکٹر کم بخت کو دیکھئے کیسا مُنھ بھر کے کہہ گیا کہ اب علاج بے سود ہے۔

مُنْھ پھیر کَر کَہْنا

۔ادائے معشوقانہ میں سے ایک یہ بھی ادا ہے یعنی اگر سامع کو کچھ چھیڑنا ہوتا ہے تو مُنھ سامنے کر کے بات نہیں کہی جاتی۔ ؎

مُنْھ ہی مُنْھ میں کَہْنا

۔ اس طرح کوئی بات کہنا کہ اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے۔ چُپکے چپکے کہنا۔ ؎

مُنْھ سے کُچھ کَہْنا

۔زبان سے کچھ کہنا۔ ؎

مُنْھ پھاڑ کَر کَہْنا

۔چلّا کر کہنا۔ ؎

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

مُنْھ پَر کُچھ نَہ کَہْنا

سامنے کچھ نہ بولنا، زبان پر کچھ بھی نہ لانا

مُنْھ سے پُوری بات کَہْنا

۔زبان سے پورا مضمون ادا کرنا۔ ؎

مُنْھ پَر کَہْنا خوشامَد ہے

۔آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں۔ یہ خوشامد نہےیں امر واقعی ہے۔ ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں۔

مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا

۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ ؎

مُنْھ پَر کَھری کَھری کَہْنا

۔کسی کی بدی اس کے سامنے صاف صاف کہنا۔ ؎

مُنْھ دَر مُنْھ خالی ، نانی پِیٹْھ پِیچھے دُشْمَن جانی

۔مثل (عو) اس کی نسبت مستعمل ہے جو ظاہر میں خوشامد کی باتیں کرے اور درپردہ دشمن ہو۔ (بنات النعش) میں وزےر بیگم کے ہاتھوں اسی ظاہر داری کے دھوکے میں تو ماری پڑی بیٹھی چھُری۔ زہر کی بجھی مُنھ در مُنھ خالی نانی الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ دَر مُنْھ کَہْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ دَر مُنْھ کَہْنا

mu.nh dar mu.nh kahnaaमुँह दर मुँह कहना

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ دَر مُنْھ کَہْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) سامنے کہنا۔ مُنھ پر کہنا۔ روبرو کہنا۔

Urdu meaning of mu.nh dar mu.nh kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) saamne kahnaa। munah par kahnaa। ruubaruu kahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْھ دَر مُنْھ کَہْنا

۔(عو) سامنے کہنا۔ مُنھ پر کہنا۔ روبرو کہنا۔

مُنْھ سے کَہْنا

۔اپنی زبان سےکہنا۔ ؎ ۲۔ نمائشی طور پر کہنا۔ ؎

مُنْھ دیکھی کَہْنا

۔ طرفداری کی بات کہنا۔ ؎

مُنْھ بَھر کے کَہْنا

۔(عو) صاف صاف کہنا۔ بے دریغ کہنا۔ ڈاکٹر کم بخت کو دیکھئے کیسا مُنھ بھر کے کہہ گیا کہ اب علاج بے سود ہے۔

مُنْھ پھیر کَر کَہْنا

۔ادائے معشوقانہ میں سے ایک یہ بھی ادا ہے یعنی اگر سامع کو کچھ چھیڑنا ہوتا ہے تو مُنھ سامنے کر کے بات نہیں کہی جاتی۔ ؎

مُنْھ ہی مُنْھ میں کَہْنا

۔ اس طرح کوئی بات کہنا کہ اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے۔ چُپکے چپکے کہنا۔ ؎

مُنْھ سے کُچھ کَہْنا

۔زبان سے کچھ کہنا۔ ؎

مُنْھ پھاڑ کَر کَہْنا

۔چلّا کر کہنا۔ ؎

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

مُنْھ پَر کُچھ نَہ کَہْنا

سامنے کچھ نہ بولنا، زبان پر کچھ بھی نہ لانا

مُنْھ سے پُوری بات کَہْنا

۔زبان سے پورا مضمون ادا کرنا۔ ؎

مُنْھ پَر کَہْنا خوشامَد ہے

۔آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں۔ یہ خوشامد نہےیں امر واقعی ہے۔ ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں۔

مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا

۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ ؎

مُنْھ پَر کَھری کَھری کَہْنا

۔کسی کی بدی اس کے سامنے صاف صاف کہنا۔ ؎

مُنْھ دَر مُنْھ خالی ، نانی پِیٹْھ پِیچھے دُشْمَن جانی

۔مثل (عو) اس کی نسبت مستعمل ہے جو ظاہر میں خوشامد کی باتیں کرے اور درپردہ دشمن ہو۔ (بنات النعش) میں وزےر بیگم کے ہاتھوں اسی ظاہر داری کے دھوکے میں تو ماری پڑی بیٹھی چھُری۔ زہر کی بجھی مُنھ در مُنھ خالی نانی الخ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ دَر مُنْھ کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ دَر مُنْھ کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone