تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی" کے متعقلہ نتائج

مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی

حوصلے اور حیثیت ، رتبے یا دسترس وغیرہ سے بڑھ کر دعویٰ ، شیخی یا کوئی اور بات ؛ اپنی عاجزی و انکساری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

مُنہ پَڑی اَور ہوئی پَرائی بات

بات منھ سے نکل جائے تو پرائی ہو جاتی ہے یعنی قابو سے باہر ہوجاتی ہے

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی کے معانیدیکھیے

مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی

mu.nh chhoTaa aur baat ba.Diiमुँह छोटा और बात बड़ी

ضرب المثل

مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی کے اردو معانی

  • حوصلے اور حیثیت ، رتبے یا دسترس وغیرہ سے بڑھ کر دعویٰ ، شیخی یا کوئی اور بات ؛ اپنی عاجزی و انکساری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

मुँह छोटा और बात बड़ी के हिंदी अर्थ

  • हौसले और हैसियत, रुतबे या दस्तरस वग़ैरा से बढ़ कर दावा, शेखी या कोई और बात , अपनी आजिज़ी-ओ-इनकिसारी ज़ाहिर करने के मौक़ा पर मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words