تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بولا" کے متعقلہ نتائج

اِجازَت

اذن، پروانگی، رخصت، کوئی کام کرنے کی رضا

اِجازَت خواہ

applicant, one asking permission

اِجازَتْ ناب

اجازت پائے ہوئے (ہونا کے ساتھ)

اِجازَت گِیر

اجازت لینے والا (ہونے کے ساتھ)

اِجازَت دینا

فرصت مہیا کرنا، موقع دینا

اِجازَت نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی امر کی اجازت درج ہو، نیز مرشد کی دی ہوئی سند، پٹا، سند، پاسپورٹ، پرسٹ وغیرہ

اِجازَت مِلْنا

get permission

اِجازَت چاہْنا

ask for leave

اِجازَتِ عام

common permission

اِجازَتِ تَبْنِیت

authority to adopt a child

اِعْجَازِ تَصَوُّرْ

miracle of imagination

اِعْجازِ تَخَیُّل

wonder, miracle of imagination

اِعْجَازِ تَجَلِّی

wonder of lightening

اِعْجَازِ تَکَلُّم

Miracle of speech

فَحْوائی اِجازَت

بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .

بِلا اِجازَت

without permission, adulterine, without consent

تَعْبِیْرِ اِجازَت

interpretation of permission

بِلا اِجازَت داخِلہ

Usurpation, Intrusion

حَسْبِ اِجَازَت

as per permission

عَجُوزِ تاک

ان٘گور کی پرانی بیل .

اَجْزائے تَرکِیبی

essential ingredients, constituent parts, components

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بولا کے معانیدیکھیے

مُنہ بولا

mu.nh-bolaaमुँह-बोला

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: جنگلات

Roman

مُنہ بولا کے اردو معانی

صفت

  • بنایا ہوا، حقیقی کے خلاف، جو سگا نہ ہو

    مثال چچی اماں سے میرے تعلقات اب اس برائے نام منھ بولے رشتے کے نہیں رہے تھے۔

  • زبانی، بے اصل، ظاہری، اندازے پر مبنی
  • (مجازاً) حقیقی، زندہ (عموماً ثبوت کے ساتھ مستعمل)
  • منھ سے کہا ہوا، زبان سے بنایا ہوا، زبان سے پکارا ہوا، فرضی جیسے مُنھ بولا بھائی، مُنھ بولا بیٹا
  • وعدہ کے ذریعہ قائم شدہ رشتہ، منہ سے بنایا گیا، مانا ہوا-جیسے منہ بولا بھائی

اسم، مذکر

  • منھ بولا بیٹا، گود لیا ہوا بیٹا

    مثال غالب کے یہ دو منہ بولے جسمانی اور ذہنی اعتبار سے بیمار تھے۔

شعر

Urdu meaning of mu.nh-bolaa

Roman

  • banaayaa hu.a, haqiiqii ke Khilaaf, jo sagaa na ho
  • zabaanii, beasal, zaahirii, andaaze par mabnii
  • (majaazan) haqiiqii, zindaa (umuuman sabuut ke saath mustaamal
  • mu.nh se kahaa hu.a, zabaan se banaayaa hu.a, zabaan se pukaaraa hu.a, farzii jaise munah bolaa bhaa.ii, munah bolaa beTaa
  • vaaadaa ke zariiyaa qaayam shuudaa rishta, mu.nh se banaayaa gayaa, maana hu.a-jaise mu.nh bolaa bhaa.ii
  • mu.nh bolaa beTaa, god liyaa hu.a beTaa

English meaning of mu.nh-bolaa

Adjective

  • adopted
  • an assumed relative, not a real one
  • oral
  • sworn or adopted (brother/sister or child)

मुँह-बोला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बनाया हुआ, वास्तविक के विरुद्ध, जो सगा न हो

    उदाहरण चची अम्माँ से मेरे तअल्लुक़ात अब उस मुँह बोले रिशते के नहीं रहे थे।

  • मौखिक, अवास्तविक, दिखावटी, अनुमान पर आधारित
  • (लाक्षणिक) सत्य, जीवित (साधारणतया प्रमाण के साथ प्रयुक्त)
  • मुँह से कहा हुआ, ज़बान से बनाया हुआ, ज़बान से पुकारा हुआ, फ़र्ज़ी जैसे मुँह बोला भाई, मुँह बोला बेटा
  • वचन द्वारा स्थापित किया हुआ संबंध, मुँह से बनाया गया, माना हुआ, जैसे-मुँह बोला भाई

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दत्तक पुत्र , गोद लिया हुआ बेटा

    उदाहरण ग़ालिब के यह दो मुँह बोले जिस्मानी और ज़ेहनी ऐतिबार से बिमार थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِجازَت

اذن، پروانگی، رخصت، کوئی کام کرنے کی رضا

اِجازَت خواہ

applicant, one asking permission

اِجازَتْ ناب

اجازت پائے ہوئے (ہونا کے ساتھ)

اِجازَت گِیر

اجازت لینے والا (ہونے کے ساتھ)

اِجازَت دینا

فرصت مہیا کرنا، موقع دینا

اِجازَت نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی امر کی اجازت درج ہو، نیز مرشد کی دی ہوئی سند، پٹا، سند، پاسپورٹ، پرسٹ وغیرہ

اِجازَت مِلْنا

get permission

اِجازَت چاہْنا

ask for leave

اِجازَتِ عام

common permission

اِجازَتِ تَبْنِیت

authority to adopt a child

اِعْجَازِ تَصَوُّرْ

miracle of imagination

اِعْجازِ تَخَیُّل

wonder, miracle of imagination

اِعْجَازِ تَجَلِّی

wonder of lightening

اِعْجَازِ تَکَلُّم

Miracle of speech

فَحْوائی اِجازَت

بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .

بِلا اِجازَت

without permission, adulterine, without consent

تَعْبِیْرِ اِجازَت

interpretation of permission

بِلا اِجازَت داخِلہ

Usurpation, Intrusion

حَسْبِ اِجَازَت

as per permission

عَجُوزِ تاک

ان٘گور کی پرانی بیل .

اَجْزائے تَرکِیبی

essential ingredients, constituent parts, components

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone